Haber Giriş:
استنبول میں او ای سی ڈی دفتر کا قیام استنبول کو عالمی مرکز کی جانب آگے بڑھائے گا، صدر ایردوان

جناب ایردوان نے اقتصادی تعاون و ترقیاتی تنظیم او ای سی ڈی کے استنبول میں دفتر کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو پیغام کے ساتھ خطاب کیا
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم استنبول کو عالمی تنظیموں کے اعتبار سےکسی مرکزی مقام کی حیثیت دلانے کے ہدف کے مزید قریب پہنچ چکے ہیں۔
جناب ایردوان نے اقتصادی تعاون و ترقیاتی تنظیم او ای سی ڈی کے استنبول میں دفتر کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو پیغام کے ساتھ خطاب کیا۔...
-
14.08.2022