Haber Giriş:
استنبول معاہدے کی تنسیخ کا نوٹس یورپی کونسل کی سیکریٹریٹ کو پہنچ گیا

ترکی نے 19 مارچ کو صدارتی قرار داد کے ذریعے اس معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا
صدارتی مشیر ِ اطلاعات فخرالدین آلتون کا کہنا ہے کہ استنبول معاہدے کی تنسیخ سے متعلق نوٹس یورپی کونسل کی سیکریٹریٹ کو پہنچ گیا ہے۔
مشیرِ اطلاعات نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’یہ کام بھی مکمل ہو گیا ہے، تنسیخ نوٹس یورپی کونسل کی سیکریٹریٹ تک پہنچا دیا گیا ہے۔ یورپی کونسل کے مع...
-
23.05.2022