Haber Giriş:
استنبول کے ہوائی اڈے کارگو اور تجارتی پروازوں میں پیش پیش

تجارتی پروازوں نے ہوائی کارگو کی نقل و حمل کے ساتھ اور بھی زیادہ اہمیت حاصل کر لی
استنبول کے تمام ہوائی اڈوں سے اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازوں کے ذریعے کارگو کی مقدار میں رواں سال کی11 ماہ کی مدت میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، جب کہ تجارتی پروازوں میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس دور میں جب دنیا بھر میں کورونا ...
-
31.03.2023