Haber Giriş:
استنبول ہوائی اڈے سے ریکارڈ پروازیں

خطہ یورپ میں سال 2021 میں ہوائی سفر کرنے والے تقریبا ً 7 فیصد مسافروں نے استنبول ہوائی اڈے کے ذریعے سفر کیا
گزشتہ سال یورپ میں ہوائی سفر کرنے والوں میں سے 7% کی میزبانی کرتے ہوئے، استنبول نے 2020 کے مقابلے میں مسافروں کی تعداد میں 22 ملین کا اضافہ کیاہے۔
یورو کنٹرول کے اعداد و شمار کے مطابق، لگ بھگ 900 ملین مسافروں نے گزشتہ سال براعظم میں اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں میں سفر کیا۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022