Haber Giriş:
اسرائیلی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج، لیکود پارٹی کو سبقت حاصل
خبر کے مطابق، نیتن یاہو کی لیکود پارٹی 33 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جب کہ مخالف لیڈر یائر لیپڈ کی جماعت یش عتید 16 پارلیمانی نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
اسرائیل میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے تحت وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی لیکود پارٹی کو حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں پر سبقت حاصل ہےتاہم کوئی واحد جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کر پائی ہے۔
خبر کے م...
-
16.04.2021
-
16.04.2021