Haber Giriş:
اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں بیت لحم، نابلس، سیلفت اور جنین کے گرد چھاپے مارے ہی
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں بیت لحم، نابلس، سیلفت اور جنین کے گرد چھاپے مارے ہیں۔...
-
03.07.2022