Haber Giriş:
اسرائیل نے ایک دفعہ پھر غزہ پر حملہ کر دیا

حملے زیرِ محاصرہ علاقے غزہ کے شمالی اور وسطی حصوں پر کئے گئے
اسرائیل نے ایک دفعہ پھر زیرِ محاصرہ غزہ پر حملہ کر دیا۔
حملے زیرِ محاصرہ علاقے غزہ کے شمالی اور وسطی حصوں پر کئے گئے ۔حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں یا زخمیوں کے بارےمیں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
اسرائیل فوج کے ترجمان ...
-
16.05.2022