Haber Giriş:
اسرائیل میں بحی منکی پوکس کا کیس سامنے آگیا

مریض کا رابطہ ایک ایسے شخص سے ہوا تھا جو کہ بیرون ملک منکی پاکس سے متاثر ہوا تھا
اطلاع کے مطابق اسرائیل میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔
اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک میں منکی پوکس وائرس کا تعین ہوا ہے، ایک تیس سالہ نوجوان میں اس وائرس کے اثرات کا تعین ہونے پر اسے اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔...