Haber Giriş:
اسرائیل:مذہبی اجتماع میں اژدہام کبری ،44 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

اسرائیل کے شمالی حصے میں انتہائی راسخ العقیدہ یہودیوں کے ایک مذہبی اجتماع "لاگ باعمر" میں بھگدڑ پڑنے کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں
اسرائیل کے شمالی حصے میں انتہائی راسخ العقیدہ یہودیوں کے ایک مذہبی اجتماع "لاگ باعمر" میں بھگدڑ پڑنے کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کے مطابق ،کوہ میرون کے علاقے میں ہونے والے اس مذہبی اجتماع میں بگھدڑ اس وقت پڑی جب وہاں سے و...