Haber Giriş:
اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات سمجھوتے کے مقابل ملائیشیا کا موقف قابل تعریف ہے: حماس

ہم، ملائیشیا کے، اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے خلاف ہونے کا خیر مقدم کرتے اور وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ کے موقف کو سراہتے ہیں: حماس
غزہ، تحریک حماس نے کہا ہے کہ ہم، ملائیشیا کے، اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے خلاف ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
حماس کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ نے، "ملائیشیا کے بھی علاقے کی یہودی ساخت کے ساتھ بحالی تعلقات کی نیت رکھنے سے متعلق" اسرائیلی دعووں کی ہوا ن...