Haber Giriş:
اسرائیل کی کورونا ویکسین مہم رخنے کا شکار ہو گئی
امریکی فارماسوٹیکل کمپنی فائزر نے اسرائیل کے لئے ویکسین کی ترسیل روک دی ہے: یروشلم پوسٹ
اسرائیل کی کورونا ویکسین مہم تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔
اسرائیل کے روزنامے یروشلم پوسٹ کے مطابق امریکی فارماسوٹیکل کمپنی فائزر نے اسرائیل کے لئے ویکسین کی ترسیل روک دی ہے۔
اطلاع کے مطابق حالیہ 2.5 ملین ویکسین کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے...
-
11.04.2021