Haber Giriş:
اسرائیل کے خفیہ منصوبے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

سیٹلائٹ تصاویر میں اسرائیل کے شمعون پریز جوہری ری ایکٹر کے قریب فٹبال گراونڈ جتنے بڑے رقبے میں اور چند منزلہ زیرِ زمین کھدائی ہوتی دکھائی دے رہی ہے
تل ابیب انتظامیہ کی جوہری اسلحے کی تنصیب میں، حالیہ سالوں کے سب سے بڑے تعمیری منصوبوں میں سے ایک زیرِ تعمیر ہے۔
اے پی خبر رساں ایجنسی کی خبر کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر میں اسرائیل کے جنوبی شہر ڈیمونا کے جوار میں واقع نیگیو جوہری تحقیقاتی مرکز کے شمعون پریز جوہری ری ایکٹر کے قریب فٹبال گراونڈ...