Haber Giriş:
سرکاری فوج تگرائی پر قبضےمیں ناکام ہو چکی ہے:ایتھیوپیئن باغی محاذ

حاذ کے ترجمان گیتا چیو ریڈا نے الجزیرہ سے بات چیت کے دوران بتایا کہ صوبہ تگرائی کے صدر مقام ماکالہ پر دوبارہ قبضے کے لیے ایتھیوپیا کے وزیراعظم آبی احمد کی تشکیل کردہ قومی دفاعی قوتوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے
تگرائی عوامی محاذ برائے آزادی کے باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ تگرائی پر قبضے کے لیے ایتھیوپیا کی تمام دفاعی قوتیں ناکام ہو چکی ہیں۔
محاذ کے ترجمان گیتا چیو ریڈا نے الجزیرہ سے بات چیت کے دوران بتایا کہ صوبہ تگرائی کے صدر مقام ماکالہ پر دوبارہ قبضے کے لیے ایتھیوپیا کے وزیراعظم آبی احمد ک...
-
04.07.2022