Haber Giriş:
اسپین، شدید برفباری نے ملک کی 77 فیصد شاہراہیں بند کردیں

سن 1971 کے بعد پہلی بار اس قدر شدید برفباری کا سامنا کرنے والے میڈرڈ میں پارک اور عوامی سپورٹس مقامات سمیت رنگ روڈز کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا
اسپین میں شدید برفباری نے ملک کی 400 کے قریب شاہراہوں کو بند کر دیا۔
فیلومینا نام سے منسوب کیے گئے برفانی طوفان کی زد میں آنے والے اسپین کے شہروں میڈرڈ، کاستیلا مانچا اور ویلنسیا سمیت متعدد علاقوں میں شہری امدادی ادارے اس صورتحال کے خلاف نبردآزما ہیں۔...
-
16.01.2021