Haber Giriş:
اسپین: فیلومینا برفانی طوفان کی وجہ سے 3 افراد ہلاک

اس وقت ہمیں حالیہ 50 سالوں کے شدید ترین برفانی طوفان کا سامنا ہے: وزیر داخلہ فرنانڈو گرینڈ مارلاسکا
اسپین میں فیلومینا برفانی طوفان کی وجہ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شدید برفباری کی وجہ سے فضائی، زمینی اور ریلوے سفر بڑے پیمانے پر روک دئیے گئے ہیں ۔ 600 کے قریب راستے ٹریفک کے لئے بند ہونے کی وجہ سے کثیر تعداد میں گاڑیاں راستے میں محصور ہو کر رہ گئی ہیں۔...