Haber Giriş:
سن 2023 کے اہداف کی تکمیل کے بغیرچین سے بیٹھنا ہم پر حرام ہوگا: ایردوان

صدر نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران کہا کہ سن 2023 کے اہداف کی تکمیل کیے بغیر ہماری حکومت کا چین سے بیٹھںا حرام تصور کیاجائے گا
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سن 2023 کے اہداف کی تکمیل کیے بغیر حکومت کا چین سے بیٹھنا حرام تصور ہوگا۔
صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے صدر کی حیثیت سے قر شہر، قرق قلعہ،یوزگات اور سیواس میں واقع ضلعی پارٹی کے کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب کیا ۔...