Haber Giriş:
سمجھوتہ آئین سے ہم آہنگ ہے: جواد ظریف

سمجھوتہ ایک کامیابی تھا۔ اگراسمبلی ممبران ایران قومی سلامتی کونسل کے فیصلے کو دیکھتے تو اسمبلی میں ایسے غیر ضروری روّیے کا مظاہرہ نہ ہوتا: وزیر خارجہ جواد ظریف
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اٹامک انرجی کمیشن اور بین الاقوامی ایٹمی انرجی ایجنسی کے درمیان طے پانے والا عبوری سمجھوتہ ، ایران اسمبلی سے منظور شدہ "پابندیوں کی کالعدمی اور ایران کے قومی مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک عملی پلان"نامی آئین سے ہم آہنگ ہے۔...
-
06.03.2021
-
06.03.2021