Haber Giriş:
سام سنگ کے سی ای او پر منشیات کے استعمال کا جرم،60 ہزار امریکی ڈالرجرمانہ دینا ہوگا
لی جائے یونگ پر سیول کی عدالت میں منشیات کے استعمال کا جرم ثابت ہوگیا جس پر انہیں ستر ہزار وان یعنی ساٹھ ہزار امریکی ڈالرز کا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔
جنوبی کوریا کی مایہ ناز ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے سی ای او لی جائے یونگ کو منشیات کے استعمال پر ساٹھ ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ دینا ہوگا۔
لی جائے یونگ پر سیول کی عدالت میں منشیات کے استعمال کا جرم ثابت ہوگیا جس پر انہیں ستر ہزار وان یعنی ساٹھ ہزار امریکی ڈالرز کا جرمانہ بھرنا پ...