Haber Giriş:
اسلامی تعاون تنظیم افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی برداری پر دباو بڑھائے:ترک وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نےاسلامی تعاون تنظیم کے افغانستان سے متعلقہ وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ تنظیم عالمی امداد کی ہنگامی بنیادوں پر فراہمی کےلیے اپنا کردار ادا کرے
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہےکہ افغانستان کی ساٹھ فیصد آبادی فاقہ کشی کا شکار ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کے افغانستان کے لیے منعقدہ اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ تنظیم عالمی امداد کی فوری فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔...
-
31.01.2023