Haber Giriş:
اسلام آباد شکر پڑیاں گراؤنڈمیں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ

تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور وائس چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل سید نعمان علی شریک ہوئے
یوم پاکستان کے حوالے سے شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی تقریب ہوئی، پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے۔
تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نشان امتیاز ملٹر...
-
23.05.2022