Haber Giriş:
سال 2021 میں ہم نے دہشت گرد تنظیموں کی 156 دہشت گردانہ کوششوں کا سدّباب کیا ہے: وزیر داخلہ سائیلو

2016 سے لے کر اب تک ترکی کے شہروں میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، 2021 میں دہشت گردی کے 156 اقدامات کو ناکام بنایا گیا ہے: وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے کہا ہے کہ " 2016 سے لے کر اب تک ترکی کے شہروں میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ 2021 میں ہم نے دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے کئے گئے دہشت گردی کے 156 اقدامات کو ناکام بنایا ہے"۔
وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو ...