Haber Giriş:
سال 2021 کو ’’یونس ایمرے اور ترکی زبان کے سال کے طور پر منائے جانے کا سرکلر جاری

یونس ایمرے کے اشعار میں انسان و فطرت سے محبت، رواداری، ملنساری، بھائی چارے اور امن و امان کا پرچار ترکی زبان میں کیا گیا
صدر رجب طیب ایردوان نے سال 2021 کو ’’یونس ایمرے اور ترکی زبان کے سال‘‘ کے طور پر منائے جانے کے حوالے سے ایک سرکلر جاری کر دیا ۔
سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے سرکلر میں ترک صدر نے یاد دہانی کرائی ہے کہ ترک زبان و تہذیب کے بنیادی سنگوں میں سے ایک یونس ایمرے کی 700 ویں برسی کے سال 2021 کو ا...