Haber Giriş:
شامیوں کو ہیش ٹیگ کی نہیں سر چھپانے کے لئے گھر کی ضرورت ہے: فریدون سنر لی اولو

میں اپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم شامی عوام کی آخری امید ہیں۔ کیا ہم صرف ایک ہش ٹیگ ہی لگا سکتے ہیں: فریدون سنرلی اولو
ترکی کے اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندے فریدون سنرلی اولو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ " ہیش ٹیگ لگانا اچھا ہے لیکن سر چھپانے کے لئے ایک گھر زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم شامی عوام کی آخری امید ہیں"۔...
-
30.01.2023
-
30.01.2023