Haber Giriş:
شامی بندرگاہ الاذقیہ پر اسرائیل کی بمباری

شامی میڈیا ایجنسی سانا کے مطابق، اس حملے کی وجہ سے ایک گودام کو نقصان پہنچا اور آگ لگ گئی
بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شامی بندرگاہ الاذقیہ پر حملہ کیا ہے۔
شامی میڈیا ایجنسی سانا کے مطابق، اس حملے کی وجہ سے ایک گودام کو نقصان پہنچا اور آگ لگ گئی۔
اسرائیلی فوج نے تاہم اس شامی رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔...
-
29.01.2023
-
29.01.2023