Haber Giriş:
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں بتایا کہ چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں امن و امان کو برباد کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ہلاک کر دیا
شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں بتایا کہ چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں امن و امان کو برباد کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ہلاک کر دیا ۔...
-
19.04.2021