Haber Giriş:
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے
شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق،انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں ترک کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کے کے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔...
-
30.01.2023
-
30.01.2023