Haber Giriş:
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ فرات ڈھال کے حامل علاقے پر دہشتگردوں نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس کے جواب میں ترک کمانڈوز نے کاروائی کرتےہوئے دو دہشتگرد ہلاک کر ڈالے
شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر اشتعال انگیز فائرنگ میں ملوث پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک کاروائی کے دوران مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ فرات ڈھال کے حامل علاقے پر دہشتگردوں نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس کے جواب میں ترک کمانڈوز نے کاروائی کرتےہوئے دو د...