Haber Giriş:
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے
شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ترک افواج کا واحد مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرتے ہوئے امن و استحکام کی بحالی ہے، اس سلسلے میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں ترک کمانڈوز نے کاروائی کرتے ہوئے دس دہشتگرد...
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023