Haber Giriş:
شمالی شام میں آپریشن۔8 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 8 دہشتگرد مارے گئے۔
شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 8 دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں گولہ باری میں ملوث پی کی کے کے کے دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی گئی جس میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ ان کی گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئیں۔...
-
08.02.2023