Haber Giriş:
شمالی شام میں آپریشن۔29 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی اور حملوں کا جواب دینا جاری رکھاہوا ہے۔اس سلسلے میں چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات دھال آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے 29 دہشتگرد مارے گئے ہیں
شمالی شام میں شاخ زیتون ،چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 29 دہشت گرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی اور حملوں کا جواب دینا جاری رکھاہوا ہے۔اس سلسلے میں چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات دھال آپری...
-
12.08.2022