Haber Giriş:
شمالی شام میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

5دہشت گردوں نے چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں عوام کو ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ اور دراندازی کی
شام کے چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں، 5 دہشت گرد جو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے رکن تھے، کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔
وزارت دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ"دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ترک فوجیوں کی جنگ جاری ہے۔...