Haber Giriş:
شمالی عراق:ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کی خاتون سرغنہ ماری گئی

حفاظتی ذرائع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کونسل کی رکن اور تنظیم کی خواتین ونگ کی نام نہاد لیڈر خانم دیمیر عرف "برفین نورحق" کو شمالی عراق میں تعاقب کرتےہوئے ہلاک کر دیا گیا
ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی عراق میں جاری آپریشن کے نتیجے میں پی کےکے کی ایک خاتون نام نہاد لیڈر ماری گئی۔
حفاظتی ذرائع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کونسل کی رکن اور تنظیم کی خواتین ونگ کی نام نہاد لیڈر خانم دیمیر عرف "برفین نورحق" کو شمالی عراق میں تعاقب کرتےہوئے ہلاک کر دیا گیا ۔...
-
14.08.2022