Haber Giriş:
شمالی عراق میں ترک فوج کا آپریشن

ترک قوتوں نے PKK کے 8 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا
شمالی عراق کے غارا علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 8 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ سروس کے باہمی تعاون سے عراقی علاقے غارا میں ایک فوجی کاروائی کی گئی۔...
-
20.01.2021