Haber Giriş:
شمالی عراق میں آپریشن، متعدد دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے آواشین میں شدید جھڑپوں سے متاثرہ کارتال تیپے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے متعدد دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے
شمالی عراق کے علاقے آواشین میں شدید جھڑپوں سے متاثرہ کارتال تیپے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے متعدد دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
شمالی عراق کے علاقے آواشین میں ترک مسلح افواج کا 21 اکتوبر سے شروع کردہ آپریشن جاری ہے۔...