Haber Giriş:
شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، ترک افواج دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے 9 دہشتگردوں کو مزید ہلاک کر دیا گیا ہے
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے 9 دہشت گرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، ترک افواج دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے 9 دہشتگردوں کو مزید ہلاک کر دیا گیا ہے۔...
-
08.08.2022
-
08.08.2022