Haber Giriş:
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اثبات کی خوبصورت ترین مثال پاکستان ہے: تحسین ارتغرل اولو

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اثباتِ وجود کی سب سے خوبصورت مثال پاکستان ہے۔ یہاں ہمارے ساتھ تسلیم شدہ حکومت جیسا سلوک کیا جاتا ہے: وزیر خارجہ تحسین ارتغرل اولو
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر خارجہ تحسین ارتغرل اولو نے کہا ہے کہ "شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اثباتِ وجود کی سب سے خوبصورت مثال پاکستان ہے۔ پاکستان میں ہمارے ساتھ ایک تسلیم شدہ حکومت جیسا سلوک کیا جاتا ہے"۔
ارتغرل اولو نے پا...
-
08.02.2023