Haber Giriş:
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کر ڈالا

جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق ،شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مارکرنے والے2 بیلسٹک میزائل فائرکئے
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔
جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق ،شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مارکرنے والے2 بیلسٹک میزائل فائرکئے۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق میزائل پیونگ یونگ ہوائی اڈے کے مشرقی علاقے سے داغ...
-
21.05.2022