Haber Giriş:
شمالی کوریا نے 2 قلیل الفاصلہ میزائل تجربے کر ڈالے

شمالی کوریا نے امریکی اور جنوبی کوریا کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے 2 قلیل الفاصلہ کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جس پر تشویش ظار کی گئی ہے
شمالی کوریا نے امریکی اور جنوبی کوریا کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے 2 قلیل الفاصلہ کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کے مطابق، شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل پر دو قلیل الفاصلہ کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
نئی امریکی حکومت ک...