Haber Giriş:
شمالی کوریا: امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے باہمی تعاون پر ردعمل

شمالی کوریا اپنی خود مختاری اور مفادات کا دفاع کرے گا اور علاقے میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں پورا کرے گا: شمالی کوریا وزارت خارجہ
شمالی کوریا نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں 32 ویں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے درمیان منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس برائے فوجی تعاون پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی...