Haber Giriş:
شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے حکام کو جھاڑ پِلا دی

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے کورونا وائرس وباء کے سدّباب میں ناکامی کی وجہ سے حکام کو جھاڑ پِلا دی
شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے کورونا وائرس وباء کے سدّباب میں ناکامی کی وجہ سے حکام کو جھاڑ پِلا دی۔
شمالی کوریا مرکزی خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق کِم نے حزب اقتدار لیبر پارٹی کی پالیسی ساز جماعت عاملہ کے اجلاس میں کووِڈ۔ 19 کے خلاف جدوجہد اور طے کی گئی حفاظتی تدابیر کے اطلاق میں ناکامی اور غیر ذمہ دا...
-
04.07.2022