Haber Giriş:
شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے ہلاک کر دیا
شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے ہلاک کر دیا۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز نے دہشتگردوں کی پیش قدمی کو روکا ہوا ہے اور انہوں نے علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔...
-
14.08.2022