Haber Giriş:
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،11 دہشت گرد ہلاک

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بعض دہشتگردوں نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقےمیں داخلے کی کوشش کی جس پر ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے انہیں موقع پر ہی ہلاک کر دیا
شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے گیارہ دہشتگرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بعض دہشتگردوں نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقےمیں داخلے کی کوشش کی جس پر ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے انہیں موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔...
-
22.04.2021
-
22.04.2021