Haber Giriş:
شام: ترک فوج کی کاروائی ،7 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے سات کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا
شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے سات کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے داخلے کی کوششیں ناکام کا شکار ہو رہی ہیں جس کے تحت حال ہی میں ترک کمانڈوز نے پی کےکے کے سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا...
-
16.01.2021