Haber Giriş:
شام، شمالی شام میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں 4 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی اور دہشت گردوں کو کہیں پر بھی اپنی کاروائیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی
شام کے شمال میں چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔
وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کو کہیں پر بھی اپنی کاروائیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔...
-
03.07.2022