Haber Giriş:
شام، اسد قوتوں نے حلب کے جوار میں واقع ایک اسپتال کو ناکارہ بنا دیا

اس اسپتال میں جوار کے علاقوں میں مقیم 4 لاکھ انسانوں کو خدمات فراہم کی جاتی ہیں
شام میں اسد انتظامیہ اور اس کے حمایتی ایران کے زیر کنٹرول دہشت گرد گروہوں کے حلب کے مغربی جانب واقع عطاریب تحصیل میں واقع اسپتال پر حملوں سے یہ اسپتال ناکارہ بن گیا ہے جس سے تقریباً 4 لاکھ شہری حفظان صحت کی خدمات سے محروم ہو جائینگے۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022