Haber Giriş:
شام، راس العین میں زور دار دھماکہ، 4 شہری ہلاک

راس العین میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات گئے ایک بجے تا حال تعین نہ ہوسکنے والے سبب کے ساتھ ایک دھماکہ ہوا
شام میں چشمہ امن کاروائی کی بدولت علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی /پی کے کے سے پاک کیے گئے راس العین تحصیل میں دھماکے میں 2 بچوں سمیت 4 شہری ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
شانلی عرفا کی تحصیل جیلان پینار کے مخالف سمت شام میں واقع راس العین میں ترکی کے مقام...
-
23.05.2022