Haber Giriş:
شام کے شمال میں PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع
شام کے شمال میں جاری آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد تنظیم ...