Haber Giriş:
شام، جرابلس میں میزائل حملے میں تین شہری ہلاک 28 زخمی

بھاری تعداد میں ٹینکروں کو آگ لگنے سے شدت کے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں
شمالی شام کی تحصیلوں جرابلس اور باب میں دو مختلف مقامات پر ہونے والے بالسٹک میزائل کے حملوں میں تین سو ل ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے ۔
ترک سرحدوں پر واقع جرابلس کی تحصیل ہمران علاقے اور باب تحصیل کے شمال مشرق میں واقع ترحین علاقے کو شام کے وقت بالسٹک میزائلوں کا ہدف بنایا گیا۔...
-
20.04.2021
-
20.04.2021