Haber Giriş:
شام، جرابلس میں کار بم دھماکہ

جائے وقوعہ پر تحقیقات کرنے والے پولی اہلکار اس حملے کے پیچھے پی کے کے کار فرما ہونے کے احتمال پر غور کر رہے ہیں
شمالی شام کے علاقے جرابلس میں ایک گاڑی میں نصب بم کے پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے
فرات ڈھال کاروائی کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کردہ علاقے میں ایک گاری میں نصب بم دھماکے سے اڑا دیا گیا۔جس دوران تین افراد زخمی ہو گئے۔
...