Haber Giriş:
شام: آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 35 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

حالیہ 3 دن میں چشمہ امن علاقے میں ترک مسلح افواج کی طرف سے غیر فعال بنائے جانے والے PKK/YPG کے دہشت گردوں کی کُل تعداد 35 ہو گئی ہے: ترکی وزارت دفاع
شام میں، آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حالیہ 3 دنوں کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 35 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چکا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق "ہمارے کمانڈوز نے کاروائی کر کے آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر حملہ کرنے والے ...